حید ر آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز) آ خر وہ د ن آ گیا جب سیا سی پا ر ٹیو ں کی قسمت کا آ ج فیصلہ ہو جا ئے گا ۔ مید ک کی لو ک سبھا نشست پر لو گو ں کی نظر یں نتا ئج پر ٹکی ہو ئی ہیں
‘ وو ٹو ں کی گنتی کا آ غا ز ہو گیا ہے اور سیا سی پا ر ٹی تلنگا نہ ر ا شٹر سمیتی ا پنے دو سر ے امید و ار وں سے آ گے چل ر ہی ہے‘ ایک لا کھ تر سٹھ ہز ار سے بھی ز یا دہ ووٹو ں کی بھڑ ت بنا ئی ہو ئی ہے جبکہ کا نگر یس ‘ بی جے پی کا فی پیچھے ہیں۔